Urdu poetry On Reality Of Life Urdu poetry on life will tell you the reality of life and will motivate you to live a happy life in a cruel society.
Real-world poetry in Urdu
محبت اگر سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے
خدا غرق کرے اسے جس نے یہ جملہ کہا
جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے
ﻗﯿﻤﺘﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ
ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﺗﻢ ہو۔سائين
نید آئی نہ رات بھر مجھ کو خواب بیٹھے رہے قطاروں میں
.Some more poetry and quotes for you
سنا ہے مرنی والوں کو بہلا دیا جاتا ہے
صاحب ہم تو زندہ ہیں ہم تو مرے بہی نہیں
لکھ کے اس کا نام دل کے ورق پر
اپنی ہستی کو مٹا کر رو پڑے
|
Urdu poetry On Reality Of Life | Urdu poetry on life |
ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس
کہ میرا ہر احساس ھو تم
|
Urdu poetry On Reality Of Life | Urdu poetry on life |
اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انھیں
جنہیں گمان ہے کہ انکے بغیر جی نہیں سکتا
Urdu Shayari on reality of life
نادان ہوں،ناسمجھ ہوں،بےکار ہی سمجھو
دل روتا ہے،ھونٹ ہنستے ہیں، فنکار ہی سمجھو
|
Urdu poetry On Reality Of Life | Urdu poetry on life |
کسی کا یقین نا ٹوٹنے دو
یہ دوبارہ نہیں جڑتا
Sad life poetry
مجھے بُرا کہتے ہو صا حب
"لگتا ہے تم نے زما نہ نہیں دیکھا
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہو گا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا
جون ایلیا
poetry about life in urdu sms
پاؤں کی موچ
اور چھوٹی سوچ
ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی
ٹوٹی قلم۔
اور دوسروں سے جلن۔
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔
کام کا آلس
اور پیسے کا لالچ
ہمیں ترقی کرنے نہیں دیتی ۔
دنیا میں سب چیزیں مل جاتی ہیں
صرف اپنی غلطی نہیں ملتی۔
جتنی بھیڑ بڑھ رہی ہے زمانے میں ۔۔۔۔
لوگ اتنے ہی اکیلے ہوتے جا رہے ہیں.
اس دنیا کے لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا۔
سارے کھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں۔
کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا ۔
جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔
پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا
کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے
انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے.
کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں
کتنا بھوکا ہوں نہ میں. دھوکا بھى کھا لیتا ہو
یہ دنیا ہے جناب!
محفل میں بدنام اور منہ پے سلام ✋کرتی ہے
مجھ کو لگتا ہے، گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اس کو بھی شدت سے کسی کا ہو گا
funny life poetry in urdu
چین کے ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے۔
我在你眼中看到愛
看到你,我發燒
ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے وراست کے
تربیت بتاتی ہے، خاندان کیسا ہے
Urdu poetry on the reality of life
مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گُزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں
meaningful urdu poetry on life
سفر سے آ کر مجھے پھر سفر پہ جانا پڑا
یہ ذندگی کسی منزل کا نام تھا ہی نہیں
Saafar saay akar mujhaay phirr safaar paay janaa padhaa
yeh zindagi kese manzil ka naaam thaa hei naahi.
Urdu poetry on life lessons
تم اس دنیا کی باتوں میں مت آنا
یہاں آدمی نے آدمی دَفنائے ہوے ہیں
Urdu sad poetry on life
برسوں سنوارتے رہے کردار کو مگر
کچھ لوگ بازی لے گئے
صورت سنوار کر
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
جب جینا ہر حال میں ہے
تو مسکرا کر جینے میں کیا حرج ہے
sad poetry about life in Urdu 2 lines
صورِ شاہکار وہ لاکھوں میں بک گئی
جس میں بغیر روٹی کے بچہ اداس تھا۔
تم لڑکی ہو کمرے میں کہیں رو لو گی
مجھے کام پر بھی جانا ہے سب سے ملنا بھی ہے
deep Shayari on life Urdu
Har koi Hota naahi haar kese kay qabiL haar kese koh Apnay liye socha naahi kartay
Urdu quotes on life
Best life quotes in Urdu that can make you a brief idea how to live a live and what is live and what is happening in your life and how to deal with negativity in life.
The more you give someone importance there is a great chance he will heart you and make your sad because he can destroy your expectation about him. You think he will be very loyal and friendly to you but in a very short time when the situation changes he can moves from you and left you without helping you out as you expected from him.
Zindage guzarnay ka hunar seekhna zaroori hay hasta rehne kay lie.
Dost ki sachi dosti tabb pata chalti hay jab bura waqth aye.
Acha waqth ate he sab ache ho jate hain.
Dilo me izzat mout ke bad badhte hay.