Very Funny Quotes/Poetry in Urdu Text With Images

Very Funny Quotes and Poetry in Urdu text/images

This page includes funny quotes in Urdu for WhatsApp also include funny poetry in Urdu with text and images that will make you more reasons to laugh, also these funny jokes in Urdu are one of the top best collections on the internet and other social media platforms.  

Very Funny QuotesPoetry in Urdu text with images
Very Funny QuotesPoetry in Urdu text with images

چھوڑو پیارومحبت کو یہ بتاو

.آپکی گلی میں قلفی والا آنا شروع ہوگیا


اتر چکے ہو تم دل سے

.آب کی گرمیوں میں برف مانگنے بھی مت آنا


Funny Poetry about love

یوں ہی اچانک میرا دم گھٹنے لگا

.جانے کس کس کو تو نے گلے لگایا ھوگا


ﺟﺲﮐﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﮯ 

.ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﮨﮯ 


Sana naam bata kar jab us se dosti ki

jab pora naam pocha to sana ullah bataya.


دھیرےدھیرے اپنا بنا رہا ہے کوئی 

پیار کے سوہانے سپنے دیکھا رہا ہے کوئی 

اے خدا

.یہ محبت ہے کے چونا لگا رہا ہے کوئی



کچھ لوگوں کو لعنت دو

تو لعنت بھی کہتی ہے

.مجھ سے نہ ہو پاوے گا یہ مجھ سے اوپر کی چیز ہے

Funny quotes that can make you laugh everywhere

Comedy has a way of helping us understand we're all going through the same things in this crazy world, whether it's a play on words, an amusing comment on ordinary occurrences, or old witty sayings. These amusing statements on business, love, friendship, and family will make you exclaim, "So true!" because they are. Others will make you reminisce about funny, meme-worthy movies and television moments.

Take a break from your day to check out these 101 hilarious quotations from stand-up comedy, novels, plays, celebrity Twitter and interviews, as well as movies and TV shows that are sure to make you laugh.

تو نے جب فون

پرس سے نکالا ہوگا

دینے والا بھی

.تجھے یاد تو آیا ہوگا


اگر کسی کا اخلاق دیکھنا ھو

.تو اس کا #وبائل_چارجنگ سے ھٹا کر اپنا لگا لو


دو بچوں کی ماں کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں


ٹینڈے اس کی امی پکاتی ہے

.ناراض وہ #سارا___دن مجھ سے رہتی ہے


Very Funny Quotes/Poetry in Urdu Text With Images

مجھے جب اس نے چھوڑا میں تو مرنے ہی والا تھا
پھر یاد آیا اس نے اپنی کزن کا نمبر بھی تو دیا تھا.


Very Funny Quotes/Poetry in Urdu Text With Images
ویلنٹائن ڈے کو حرام قرار دے کر خود انباکس میں جانو مانو کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں ںسے فٹے منہ

Very Funny Quotes/Poetry in Urdu Text With Images
سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس گروپ میں مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں 



نیٹ بند تھا دو گھنٹے  گھر والوں کے ساتھ گُزارے اچھے لوگ ہے یار  !!!

Very Funny Quotes/Poetry in Urdu Text With Images

ہم ایک عمدہ قوم ہے اگست آے تو سب حب الوطن... رمضان آے تو پکے مسلمان.... جنگ کے حالات ہوں تو سب  فوجی... کھیل ہو تو پوری قوم کھلاڑی... الیکشن ہوں تو سب سیاستدان... احتساب شروع ہو تو سب نیب بجٹ آے تو پوری قوم اکانومسٹ.. خبر آے تو سب تجزیا نگار... بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر لا محدود تجربا کار قوم.

Very Funny Quotes/Poetry in Urdu Text With Images

وش قسمت ھو تم جو ہمیں ایسے دیکھ لیتے ھو ورنہ پوچھو ان سے جن کو ھم نے بلاک کر رکھا ھے. 

funny quotes urdu

*بیوی ۔۔* *۔۔ہفتے ۔۔ کو شاپنگ پر چلیں گے ۔۔*  *اتوار۔۔ ۔کو امی کے گھر جائیں گے ۔۔*  *پیرکو پارلر چلیں گے ۔۔*  *منگل ہوٹل ڈنر کرنے جائیں گے۔۔*  *بدھ کو فلم دیکھنے جائیں گے*  *جمعرات کو سیر کو جائیں گے*  *شوہر ۔۔ٹھیک ہے اور*  جمعہ کو مسجد جائیں گے ۔۔*  *بیوی ۔۔کیوں*  *شوہر ۔۔۔ بھیک مانگنے.  

رونگ نمبر سے کال آنے پر اسے سیو کر کے واٹس ایپ میں چیک کرنے والے بھی کسی سائنٹسٹ سے کم نہیں.  

funny quotes urdu
میری فیس بک والی گرل فرینڈ کسی اور کا بواۓ فرینڈ نکلا👧😂 

funny quotes urdu

تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے۔  تشریح شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا۔ 😄

funny quotes urdu

کھانا سامنے رکھ کر بھی نہ کھانے والی اور نیند آتے ہوئے بھی نہ سونے والی بیماری کون سی ہے یہی جو ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے.😄

funny quotes urdu

14 اگست کا دن آرہا ہے  میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے انکے فوٹو جمع کرنے کا سوچا ھے پلیز آپکے پاس گھر میں جتنے بھی 10۔20۔50۔100۔500۔1000۔5000۔ کے جتنے بھی نوٹ ہے مجھے بھیج کر اس عظیم کام میں میری ہیلپ کرے ۔ اور قائد سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کرے  LAST DATE :13/8/2020 نوٹ :  پرانے نوٹ بھی چل جائے گے لیکن جعلی.😄

funny quotes urdu

ہمارے ملی نغموں میں اتنا دم ہے کہ  سنتے ہی بس جنگ پہ جانے کا دل کرتا ہے
شكر ہے جانوروں میں کھانا پکانے کا رواج نہیں ورنہ ہاتھیوں کے خاندان کی بہو تو روٹیاں پکا پکا کے ہی مر جاتی.!😄


کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے

زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے😄.


وہ اپنی مرضی سے ہم سے بات کرتے ہے 

اور ہم اتنے پاگل ہے ان کی مرضی کا انتظار کرتے ہے😄.


لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 

مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😄.


میری پوسٹوں پر آنے سے رنگ گورا وزن کم اور محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا


پتا ہے تم نہیں پھنسوں گئ

.پر ٹرائی کرنا میرا فرض ہے😄.


Very funny laughing quotes in Urdu with text and images

آؤ سناؤں پیار کی ایک کہانی

.پہلے ہی دن بھائی بول گئی سیانی


یہ جو تیرے ہونٹوں پہ

.اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے


بکری کا دودھ پیا کرو

.کیلشیم کی کمی ہے


ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا 

شادی تو ایسی لڑکی سے کروں گا

.جسے ٹچ موبائیل اور میک اپ کا پتہ ہی نہ ہو


ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری

لڑکی کی تعریف کرنا

پیٹرول پمپ پر

.سگریٹ پینے کے مترداف ہے


اگر محبت اندھی ہے تو

.کسی کو میرے سے کیوں نہیں ہو رہی


دس میں سے نو ڈاکٹر سینسوڈائن تجویز کرتے ہیں

آخر یہ دسویں کو کیا تکلیف ہے



عزت کی بات کرتے ہو

تو سنو صاحب

.رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں

Izzat ke baat karte ho

tu suno sahab

raat ko machar bhe paon choomne ate hain.


Funny Urdu Poetry for SMS

آج کل کی محبت ناکام ہوتی ہے

اس لیےہم پرسوں کرینگے


میں نے سلاٸی سیکھ لی ہے

.کسی نے گلہ کٹوانا یا ہونٹ سلوانے ہوں تو بتانا


میرا📕status✍️ تو بہت سے لوگ چوری کرتے ہیں

😉مزہ تو تب ہے نا جب کوئی میرا دل چوری کر لے


‏شادی بچوں کا کھیل تو نہیں لیکن

کھیلا پھر بھی بچوں کے لیے ہی جاتا ہے🙈


ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 

تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 


شکر ہے امتحان میں یہ سوال نہیں آتا کے 

لڑکی👰 کیسے پٹائی جاتی ہے

.ورنہ مجھ جیسے معصوم نے تو ہر سال فیل ہی ہوجانا تھا 


‏میں سوچتا ہوں بہت اُس کو اور پھر خود ہی

یہ سوچتـا ہوں کہ وہ شخص بھاڑ میں جائے۔



بڑی کوشش کے بعد وہ ہمارے گھر آئی تھی

پھر امی نے کہا

.بیٹا جا بہن کے لئے سموسے لے کر آے



Abhi Nandan funny poetry Urdu

کبھی تو آؤ دل کی سرحد میں دشمن کی طرح

تجھے چاَئے پلاؤں ابھی نندن کی طرح

شریک تو بہت ہیں زندگی میں

.بس شریک حیات کی کمی ہے


Funny Poetry written in Urdu

کچھ لوگ لیز کے پیکٹ جیسے ہوتے ہیں

.بہت بڑی کھوپڑی تھوڑی سی عقل 


‏ضروری اعلان

.جانو والی سیٹ خالی ھے اپنی اپنی سی وی جمع کروا دیں 


کچھ لوگ لیز کے پیکٹ جیسے ہوتے ہیں

.بہت بڑی کھوپڑی تھوڑی سی عقل 


کچھ دن آن_لائن نہیں ہو سکوں گا 

جیل جا رہا ہوں دفعہ_302 لگی ہے

اک لڑکی کو پلٹ کے دیکھ لیا تها

.وه پگلی خوشی سے مر گئی ھے 



.سنو.!🤨واشنگ مشین کا بٹن فل گھماکہ آنا بات ذرا لمبی کرنی ہے تم سے


فیوچر میں میرے بچے اگر میری I'd دیکھیں گے

.تو سوچیں گےکیا چیز تھا یار ابا بھی


عرض کیا ہے ✋✋✋!!

کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍

کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 


ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭

جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍

بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 


اپنی بہن کی قدر کیا کرو ظالموں

تمہارا رشتہ وہی لینے جائے گی۔


کبھی کبھی مجھے لگتا ہے میں نےباڈر پر پوسٹ کر دی یے

.کوئی اتا ہی نہیں



بابا جی کہتے ہیں

جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜

کہ بڑھاپا قصے سناتے گذر جائے


Funny Urdu lines

سنو تم تھوڑا جلدی Online آیا کرو

.میری آدھی Battery تمہیں Miss کرتے کرتے Use ہوجاتی ہے 🙈 


آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے

.ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے


.غصے کا آنا مرد ہونے کی نشانی ہےاورغصے کو پی جانا شادی شدہ مرد ہونے کی نشانی ہے


ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔

ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔🏌️‍♂️

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ

ﻟﮕﺎﺗﯽ



لڑکیوں ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ😢 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ

ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ۔

ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﮯ

ﺗﻮ_

👸💄✏😍👄

ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 'LOREAL' ﺁﺋﯽ ﻻﺋﻨﺮ ﻗﯿﻤﺖ 500

ﺍﻭﺭ 'DIOR' ﻣﺴﮑﺎﺭﺍ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﺟﺐ ﯾﮧ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ

ﺍﺱ ﻣﯿﮟ، 'D&G' ﺑﻠﺸﺮ ﻗﯿﻤﺖ 900 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ 'MAYBELLINE' ﻟﭗ ﺍسٹک

ﻗﯿﻤﺖ 700 ﻣﮑﺲ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔

ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ RS.3000 ﮐﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔

ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺭﻻﺋﯿﮟ۔


لفظ: صبر۔

.تشریح: پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ کہ ٹھنڈی آہہ بھرنا


اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' *آئی ' لو ' یو* 

.سوری زبان_پھسل_گئ


کاش مجھے بھی کوئی کہتی

جيجو بات کر لے نا🙈

آپی👩بہت پریشان ہیں


New funny Status

میں تو مچھروں کا بھی خیال کرتی ہوں😍🧸

ان کےلیے” جلیبی“ منگوا کر لگاتی ہوں تاکہ وہ بھوکے نہ سوئیں😂😂


‏ضروری اعلان 

جانو والی سیٹ خالی ھے اپنی اپنی سی وی جمع کروا دیں 


funny status urdu

سنو

میری پوسٹ #like کیا کرو 

ورنہ #Na_Like رہ جاؤ گے


Best funny poetry and quotes in Urdu text with HD images to share on Pinterest Facebook and Instagram and get likes and make people appreciate you.
Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url
WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now

Advertisement