Sad breakup poetry in Urdu Sad breakup poetry in Urdu for the people who are broken and are searching for healing poetry and related poetry to their current situation to express their pain and remember someone who stole or break their hurt.
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے
وقت رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے، یہ بھی بتا کر نہیں گیا
شام ہوتے ہی تیری یادوں کی پاگل خوشبو
نیند آنکھوں سے سکون دل سے چرا لیتی ہیں ۔
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی
ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
کل دیکھ لیا شہر میں اسے ہستا بستا
وہ توکہتا تھا بچھڑےگا تو مرجائے گا
پہلے خوشبوکے مزاجوں کو سمجھ لو لوگو
پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا
میــں نـے پــرکـھا ہــے اپنـــی ســیاہ بخــتی کــو
میـں جـــسے اپنــا کـــہہ دوں پھــر وہ مــیرا نہــیں رہـــتا
ذِ کر شبِ فراق سے وحشت اُسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
مجھے رابطوں سے الجھن ہے
مجھے نہ ملا کرے کوئی
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
koi kitna he khush mazaj kyu na ho
rula dete hai kese ke kami kabhi kabhi.
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر
رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے
احسان فارس
آیا تھا ایک شخص میرے درد بانٹنے
رخصت ہوا تو اپنا بھی غم مجھے دے گیا
Aya ha aaik shaks meray dard bhantnay
rukhsat howa tu apna bhe ghaam mujhay day ga.
ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﮯ
وحشتیں ، کچھ اِس طرح اپنا مقدر ہو گئیں
ہم جہاں پہنچے، ہمارے ساتھ ویرانے گئے
جانے والو!یہ کیا طریقہ ہے؟
چھوڑ جاتے ہو جا بجا خود کو
ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎؤ ﮐﮧ اب ﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ
ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺗﮏ ﺁﺗﮯ ﺁﺗﮯ
Soog manao kay aab hum tumhaary naahi rahay
margay hum teray mayar takk atay atay.
یوں تو میں سب سے بیزار ہوں مگر
وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے
پہلے پہل تو مجھ میں محبت بھری گئی
اور پھر بتایا گیا کہ تم تو دوسری ہو جاناں!!
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گی منزل
کوئی ہماری طرح ساری عمر سفر میں رہا
ماناکہ بہترین نہیں ہوں میں
مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین بھی نہیں ہوں میں
سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر
.کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا
گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے
ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں
اب نہیں رہا انتظار کسی کا
جو ہوں خود کہ لیے ہوں
ذندگی کس طرح بسر ھو گی۔۔
دل نہیں لگ رہا محبت میں۔
حالات کا تقاضا تھا کہ اٖک بار مٖل کے ھم
بٖچھڑے کُچھ اٖس ادا سے،دوبارہ نہ مٖل سکے۔۔
تمہارے بعد بس اتنا ہوا ہے
میں اب کھڑکی سے بارش دیکھتا ہوں
کبھی لفظوں میں تلاش نہ کــــــرنا وجود میرا
میں اتنا لکھ نہیں پاتا جتنا محسوس کرتا ہوں
اس کو بھی اپنے حسن پہ اب ناز ہو گیا
ٹھہرے ہوئے ہیں میرے بھی جذبات ان دنوں
ایسا گم ہوں میں اپنی دنیا میں
خود سے ملنا محال ہے میرا !
نہیـں میـں کرتا تیرا ذکر کسی تیسرے کـے ساتھ
تیـرے بارے میـں بات بس خدا سـے ہوتـی
ﯾﺎﺩ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ﻭﮦ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ
ﺷﯿﻠﻒ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
پروین شاکر
مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں
کیوں شرمندہ کرتے ہو رسمی باتیں پوچھ کر
.حال ہمارا وہی ہے جو تم نے بنا رکھا ہے
چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
.سوآگیا ہے تمہاراخیال ویسے ہی
پھر ڈھونڈو گے
جب کھو دو گے
اور آخر اک دن رو دو گے
تُم کبھی نہ جس کو بھر پاؤ
ایسا میں خسارہ ہو جاؤں۔
Rasm-e-Zulfat He Ijazat Nahi Dete Warna,
Ham Be eisa Tumhain Bhoolain Ke Sada Yaad Rahain.
Break Up Attitude Shayari Maat karo mere peth kay pichay baat jakr konay main
Warna zindagi beet jayege bs ronay main
دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے
کتنی ہمت آگئ ہے تم میں۔
آستینوں میں چھپا لیتی ھے خنجر دنیا
ھمیں ایک چہرے کا تاثر نہ چھپانا آیا
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
ہم نے کاٹا ھے ہجر کی مُسافتوں کا سفر
ہمیں معلوم ہے پرندوں کا بچھڑنا کیا ھے
بہت دیر کر دی تم نے میری دھڑکن محسوس کرنے میں
یہ دل نیلام ہو گیا جس کو کبھی حسرت تماری تھی
Sad Poetry In Urdu بہت قریب آکر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں۔
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے
جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
.لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر
کبھی کبھی تو وہ اتنی رسائی دیتا ہے
وہ سوچتا ہے تو مجھ کو سنائی دیتا ہے
شہزاد واثق
Kabhi kabhi tou woh itney raasaai detaa hay
woh sochta hay tou mujh kou sunaai deaa hay.
Sad poetry for girls کتابوں میں پڑھی وہ زندگی اور تھی
حقیقتوں نے رُلا دیا شہزادی کو
ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا
یہ تیری دید سے پہلے کی بات ہے
ہم جیسے لوگ محبت سے باز رہتے تھے
وعدہ تھا ٹوٹ گیا نشہ تھا اتر گیا
دل تھا بھر گیا انسان تھا بدل گیا
پرانے ﺩﻭﺳﺖ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮩﯽ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﯾﺎﺩ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
تجھے مجھ سے جدا کیوں نہ کرتے لوگ
کسی کو خوش کہاں دیکھ سکتے ہیں زمانے والے
اب بس کر چھوڑ دے سوچنا ثانی اس کے بارے میں
تا عمر ساتھ کہاں نبہاتے ہیں دل بہلانے والے
Apki izat ma juka huwa tha
Apny gira huwa hi samj liya
وہ مری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہوں کو ترستا ہوگا
اسطرح چھوڑ کے تنہا مجھے جانے والے
تو نے سوچا ھے کوئی کیسے سنبھلتا ہوگا ؟
super cool breakup rime
محبّت کی کہانی میں کہاں یہ موڑ آتے ہیں
جنہیں ہم دل میں رکھتے ہے وہی دل تھوڑ جاتے ہیں
muhabbat ke kahani me kaha ye mour atte hain.
jinhe hamdil me rakhte hain wahi dil thod jate hain.
Video on poetry about break
VIDEO
dil ke wehshat barne lagi hai
har arzo ab marne lagi hai.
Sad Poetry In Urdu
rooz takhta hoon kar kar ke murammat apne
rooz aik nuks naya mujh me nikal ata hai.
شوق محبّت میں کچھ بھی نہ رہا حسرتوں کے سوا
زندگی کے خواب بھی ٹوٹ گئے کسی کو اپنا بناتے بناتے
shook e muhabbat me kuch na raha hasratoon ke siwa
zindagi ke khwab bhe tooth gaye kese ko apna banate banate
Ishq insan ko qalandar Bu ali karta hai..
Ishq! pagal nahi karta, pagal ko wali karta hai
عشق انسان کو قلندر بو علی کرتا ہے
عشق پاگل نہیں! پاگل کو، والی کرتا ہے
تم تو کہتے تھے محبّت کچھ نہیں ہوتی
پھر کیوں بنایا ہیں حال فقیروں جیسا
tum to kehte thay muhabbat kuch nahi hote
phir kyun banaya haal fakhrron jesa..
so gaye...! sab dunia wale
aow gham walon...! mehfil lagahte hain
سوگئے...! سب دنیا ولے
اؤ غم والوں...! محفل لگاتے ہیں
!اکیلے ھیں گزرتی ہے زندگی پیارے
لوگ تسلیاں تو دیتے ہے مگر ساتھ نہیں
akhle he guzarte hai zindagi pyare
log tasalian dete hai magar sath nahi...
kaha Atta Hay Is Dil ko Qarar Tere Beghair Ay Janaa
Bohat Attey Hay Tere Yaad Jaab Tu Nahi Hote.
khuda kare har sachi muhabbat ke manzil nikkah hoo.
We are writing poetry for those who are failed in love or are involved in such a love which is incomplete and there is no chance for him/her to meet him/her.