Top 50 Poetry About Love - Urdu Love poetry (Muhabbat Poetry)

Best amazing lovely poetry about love for You in Urdu wonder full poetry.

How you can find the best poetry on the internet the answer is very simple just search on google quotepoetry.com website and there you will find the best poetry and quotes in Urdu and English language, Loving someone is not good but marrying someone and love her or him is far better than every thing the marriage shows that you like her him and want him forever and you don't want him/her to lose.       


Muhabbat and beauty poetry


سجدے کی خوبصورتی بھی کیا کمال کی رہی
ہم نے فرش پر سر رکھا اور دعا عرش پر قبول ہوئی


Best Poetry About Love

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو
.کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون



ہمیں تو ان کی سادگی لے ڈوبی
.حسن کیا ہوتا ہے میرا خدا جانے


Best Poetry About Love

وہ ملے تو محرم بن کے ملے
.دل بھی راضی رب بھی راضی



very Best Poetry About Love


جو ارمان سمیٹے وہ بکھر گۓ
جو حسین دیکھے وہ خواب رہ گۓ
تیرے ساتھ گزرے جو خوشگوار
.وہ لمحے بن کر عذاب رہ گۓ



Best Poetry About Love

یہاں ہر شخص دلفریب ہے
.ہر دلفریب ایک فریب ہے 


Best Poetry About Love


چہروں کو بے نقاب کرنے میں
.اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ



‏میری آنکھوں کو یہ کیسا منظر ملا
.تیرے ہر نقش میں بس خدا ہی خدا



زندگی برف کی طرح ہے
نیک کاموں میں گزار دو
ورنہ پگھل تو رہی ہے
.ختم بھی ہو جاۓ گی


Best Poetry About Love


مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند 

.اگلی بار جب آؤ تو وقت لے کر آنا


Best Poetry About Love

اسے میرا نام بہت پسند تھا 💕
.اسی لیے محبت بھی نام کی تھی 🥀


Best Poetry About Love

اے چاند اپنے حسن پر غرور نه كر
.تو ميرے محبوب كے اترے ہوۓ ناخن کا حصہ ہے



تم نے پہنی تو خوبصورت لگی
.ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی


Best Poetry About Love


ان کی مست آنکھیں توبہ
.جیسے کے دو پنکھڑیاں ہوں گلاب کی




آج پھر وہ نکلے ہیں بےنقاب شہر میں
.آج پھر کفن کی دکان پہ رش ہو گا



بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی
.دوپٹہ جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں



خود ہی نہ چھپا سکے وہ اپنے چہرے کو نقاب میں
بے وجہ ہماری آنکھوں پر الزام لگا دیا۔



Best Poetry About Love



سر سے گرتی ہیں باہوں میں بیکھر جاتی ہیں
.زلفوں کو کتنا سر پے چڑھا رکھا ہے




Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url
WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now

Advertisement