Sad Heart Broken Quotes, Poetry and Lines In Urdu
Sad Urdu heartbroken quotes and poetry for lovers
Sad lines in Urdu, very deep lines that will help you heal your wounds, many people around the world are broken very badly and it is very difficult for them to recover.
ور پھر میں نے رب سے اس کے لیے خوشیاں
.اور اپنے لیے صبر مانگا
جن کی اُمید صرف الله سے ہو
.وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے
عشق وہ واحد جنت ہے
.جس میں حوریں عذاب دیتی ہیں
جواب جتنے تھے مل گئے مجھے
اک بے زباں نے جب سہارا دیا
تھوڑا اجنبی ہی رہنے دو مجھے
کئی بار خاص سے عام ہوا ہوں
سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے
انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے
جوانی کیا ہوئی اک رات کی کہانی ہوئی
بدن پرانا ہوا روح بھی پرانی ہوئی
وہ سب کے ساتھ ضرب کھا رہا ہے اور مجھے
ریاضی آتی ہے، تکلیف جانتے ہو مری ؟
.جب بھی کوئی مُسکراتا ہوا چہرہ دیکھتی ہوں تو دل سے دُعا کرتی ہوں کہ اسے کبھی محبت نہ ہو
.ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے کفن اوڑ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے
حاصل کیجیے
یا گنواہ دیجیے
خدارا
استعمال مت کیجیے
ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ 🙋♂️
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے
ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨـــــــــﮯ ﮨﻮ ﺗﮍﭘﺘﺎ ﻣﺠﮭـــــــــﮯ
ﮐﺘﻨﯽ ﮨﻤـــــــــﺖ ﺁﮔﺌﯽ ﺗﻢ ﻣـــــــــیں
Koi mar jaye tw sabar ajata hai
Bichar jaye tw kyu nahi ata. Sad Quotes in Urdu
مجھے بے جان سا کر گیا
صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا
Heart broken Poetry in urdu
اے موت تو ہی آکر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں پر مر رہے ہیں
گر، مگر، اور کاش میں ہوں
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے
بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا
طنز ہی کرنا ہے تو ہنسانے کا تكلف کیوں ؟؟
کیوں زہر پلا رہے ہو زم زم میں ملا کے
جب اعتبار ہی کسی سے اٹھ جاۓ۔
تو پھر وہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا۔۔
سنا ہے کسی اور سے محبت کر بیٹھے ہیں
یعنی اِدھر کی بات اٗدھر کر بیٹھے ہیں
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ
مانگتے پھریں گے پھر وہ ہر کسی سے وفا کی بھیک۔۔
جو کرتے ہیں ہمیں رسوا اتنی چاہتوں کے بعد بھی
بــس ایک شخص کا ہو کے رہنے میں مزہ ہے
جــو بدلتے ہیں روز قبیلہ وہ بـے دین ہوتے ہیں
وقت گزر جانے کے بعد احساس ہوتا ہے
کہ تنہائی بہتر تھی مطلبی لوگوں سے
Read Also:
Eitabar aise trophy hay jo jeet kar log thod dete hain.
Isnay kaha bta kese smjho tere dard ko
Main nay kha ishq kar bohat kar intiha kr Aur haar ja.
اس نے کہا بتا کیسے سمجھوں تیرے درد کو
میں نے کہا عشق کر بہت کر انتہا کر اور ہار جا
Do qadam sath na de skay
Zindagi kia guzarty tum.
دو قدم ساتھ نہ دے سکے
زندگی کیا گزارتے تم
Kabhi yak ba yak tawajah kabhi dafatan tagaful
Mjhe azma rha hai koi rukh badal badal kr.
کبھی یک نہ یک توجہ کبھی دفعتاً تغافل
مجھے آزما رہا ہے کوئی رخ بدل بدل کر
Dil ki wehshat brhny lagi hai
Har arzoo ab marny lgi hai. Sad Quotes in Urdu
دل کی وحشت بڑھنے لگی ہے
ہر آرزو اب مرنے لگی ہے
Baat huti nahi hai jab tjh say
Aesa lgta hai din adhora hai .
بات ہوتی نہیں ہے جب تجھ سے
ایسا لگتا ہے، دن ادھورا ہے
Tjh say kch mangny nahi aya
Mera maqsad faqt ziyarat hai .
تجھ سے کچھ مانگنے نہیں آیا
میرا مقصد فقط زیارت ہے
Meri Madhoshiyan bhi jaaiz thi
Wo Saara sharab jesa tha.
میری مدہوشیاں بھی جائز تھیں
وہ سارا شراب جیسا تھا
Best Sad Lines in Urdu
سکون کهو دیا
.خوشیوں کی چاہت میں
مجبوریوں کے نام پر چھوڑ جانا عورت کی فطرت ہے ہیں۔
چاند لا کر کوئی نہیں دے گا تمہیں
.کوشش کیا کرو خود مُسکرایا کرو
میرے مرنے کے بعد
میری کھانی لکھنا
کیسے برباد ہوئی
.میری جوانی لکھنا
بہت سوتے ہو
.گویہ عشق سے محروم لگتے ہو
.اُس نے بھی دفن کر دِیا ماضی، میں بھی پھر حال میں نہیں آئی
Quotes in Urdu sad
Jesay Dunya mai koi tha hi nahi
Haye raaten teri judai ki.
جیسے دنیا میں کوئی تھا ہی نہیں
ہائے راتیں تیری جدائی کی
Yaani ab tum ko bhi in main shumar huna hai
Log jitney bhi dil say utar gye merey.
یعنی اب تم کو بھی، ان میں شمار ہونا ہے
لوگ جتنے بھی، دل سے اتر گئے میرے
Mere lye tw ye bhi aziyat ki baat thi
Tjh ko bhi hal-e-dil sunana para mjh ko.
میرے لئے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی
تجھ کو بھی حال دل سنانا پڑا مجھے
Geroon ko bhi krty hu muhabbat say isharay
Kia itni kaafi nahi toheen humari.
غیروں کو بھی کرتے ہو محبت سے اشارے
کیا اتنی کافی نہیں- توہین ہماری
جب دل پہ لگتی ہے تو
.دل اللہ سے لگتا ہے
مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
.مُرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی
ہو سکتا ہے تو میرے بنا بھی بتا لے زندگی
.ممکن ہے میں اپنے ساتھ بھی گزارا نہ کر سکوں
.ممکن ہے میں اپنے ساتھ بھی گزارا نہ کر سکوں
یہاں سنتا کون ہے
.سب کو اپنے ہی نفس کی مار نے مارا ہوا ہے
انسانوں کے درمیاں انسان تنہا رہ گیا ہے۔
ہم آپس میں بات تو کرتے ہیں پر ایک دوسرے کی سنتے نہیں۔
سننے اور سمجھنے کے اس فرق نے
ہمیں اپنوں کے درمیاں اجنبی کردیا ہے۔
رشتے تو ہیں، پر روح سے خالی ہیں،
باہم رابطے تو ہیں، پر اعتبار کے ضابطے نہیں ہیںرشتوں کا وجود صرف البم میں لگی تصویروں جیسا ہے،
جو دوسروں کو دکھانے
کے کام آتی ہیں
ایک دوسرے کو سنا کریں، تعلقات سمجھنے میں آسانی ہوگی
ورنہ تعلق کو دھوکہ بنتے دیر نہیں لگتی
بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا
جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں
کسی کو آپنا بنانے کی
ہم بُرے لوگ ہیں صاحب
ہم سے مانگئیے تو فقط پناہ مانگئیے
وقت تجربہ تو دیتا ہے
لیکن معصومیت چھین کر
زندگی “م” کا اک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات، محبت، ملال، اور موت۔۔۔
Yakh tarfa muhabbat sirf rab nibahata hai
banda tak jata ha, haar jata hai seh nahi pata
Koi mujhe samjh le
to mujhe be samjhana.
Tere jane ke bad zindagi me
ansoon ke koi keemat nahi rahi.
Tera aik lafz "akhiri mulakat"
be kehna kafi hai hame marne ke lie.
Tune to chora esse jagah pe
jahan se nikalne ka ghuman be na tha hamain.
Hamne majid me be faryad ke pir be na mile tum ham ko.
Tum jo majid me chali ate ho ada karne nimaz
tumhe maloom hai kitno ke qazah hote hai nimaz.
Ashq ankhoon me chale atte hai jab be zikr tera aya hai.
Aik lamha be tere bina hoon khuda kare essa kabhi be na hoon.