Motivational Quotes In Urdu That Will Motivate You Very Fast
Top best motivational quotes
If you want to be motivated and you don't find any content in Urdu, so we have made It for you to give you the best experience and motivate you not to give up.
Sometimes the first step to forgiveness is realizing that the other person is completely stupid.
کبھی کابار کسی کو معاف کرنے کا پہلا قدم بتا دیتا ہے کے دوسرا شخس کتنا بیوقوف ہے
صرف اس وجہ سے کہ آپ کو کوئی راستہ نظر نہیں آتا اس کا مطلب یہ نہیں کہ خدا کے پاس راستہ نہیں ہے۔
Manzilain hamesha un hi ko milti hainJo manziloon ko talash karte hain .منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیںجو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں
غریبی امیری ہے قسمت کا سوداملو آدمی کی طرح آدمی سے
Jin ke paas dene ke lye mohabat ke siwa kuch nahi hotaIn ko jeene ke lye dard ke siwa kuch nahi milta .جن کے پاس دینے کے لئے محبت کے سوا کچھ نہیں ہوتاان کو جینے کے لئے درد کے سوا کچھ نہیں ملتا
اتنا بھی نہ امید دلِ کم نظر نہ ہوممکن نہیں کہ شامِ الم کی سحر نہ ہو
Quotes on motivation in Urdu
ہجر دیجئے ۔ صبر دیجئے کوئی کُشادہ قبر دیجئےمحبت دے نہیں سکتے ؛؛؛ ایسا کیجئے زہر دیجئے
Parinda jab urhne ki thaan le toHawa ko Rasta dena hi parta hai.پرندہ جب اڑنے کی ٹھان لے توہوا کو راستہ دینا ہی پڑتا ہے
Kamiyab log apny fesloon se dunya badal dete hainOr kamzoor log dunya ke dar se apny fesle badal dete hain.کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیںاور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
Agar tum harne se nahi dartayTo Tmhain koi nahi hara sakta.اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتےتو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا
Waqt gheray samandar Main gira huwa moti haiJis ka dubara milna na mumkin hai.وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہےجس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے
مضبوط قوت مشکل وقت میں کام آتا ہے۔
مضبوط قوت مشکل وقت میں کام آتا ہے۔
Zindagi main har moqa se faida uthaoLekin kisi ke bharosay or Jazbat se nahi.زندگی میں ہر موقعہ سے فائدہ اٹھاؤلیکن کسی کے بھروسے اور جذبات سے نہیں
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
Rishtay dil se bantay hain batoon se nahi kuch log bohat batoon ke baad bhi apny nahi hoteOr kuch khamosh reh kar bhi Apny ban jate hain.رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتےاور کچھ خاموش رہ کر بھی اپنے بن جاتے ہیں
Makri ka jaal agar yakja hojaye ToEk sher ko bhi Jakar sakta hai.مکڑی کا جال اگر یکجا ہوجائے توایک شیر کو بھی جکڑ سکتا ہے
ہم پیدا ہی اس خاندان میں ہوئے ہیں جس کا نہ تو دل کمزور ہے. اور نہ ہی خون
Is dunya main agar aap ka rishta Allah se mazboot haiTo koi bhi shay aap ka kuch nahi bigarh sakti.اس دنیا میں اگر آپ کا رشتہ الله سے مضبوط ہےتو کوئی بھی شے آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
Sari dunya ke rehnumaon ki rehnumai kuch nahi karsaktiAgar aap khud kuch na karna chahain.ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کرسکتیاگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں
مجھ کو اڑتا ہوا دیکھا تو پریشان لگا وہ تو ٹوٹے ہوئے پر دیکھنے آیا تھا میرے
وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ھے مگر۔۔۔۔ اسکی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ھے۔۔۔
میرے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی رویا ایک دن بولا بندہ تو ٹھیک ہے میں ہی خراب چل رہا ہوں
کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کرلو کسی سے جب وقت وفا نہ کرے تو وفادار بھی بے وفا ہو جاتے ہیںہر روتا ہوا لمحہ مسکرائے گا صبر رکھ اے دوست وقت اپنا بھی آئے گا
سب دیکھ رہا ہوں سب سمجھ رہا ہوں خاموش اس لیے ہو کیونکہ ابھی میرا وقت نہیں آیا ہے
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
Jo aansu pee lye jainWo aansu zehar se kum nahi hote.جو آنسو پی لیے جائیںوہ آنسو زہر سے کم نہیں ہوتے
خدا کے پاس آپ کے حالات کو بدلنے کے ہزار طریقے ہیں جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔
خدا کے پاس آپ کے حالات کو بدلنے کے ہزار طریقے ہیں جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔
Quality is not an act, it is a habit.
معیار عمل نہیں ہے ، یہ ایک عادت ہے۔
ہم جن کو رخصت کرتے ہیںوہی تو ہمارا استقبال کریں گے
ہم تو تھے تو سب کچھ تھاتو رہا نہیں کچھ بچا نہیں
ہم تو تھے تو سب کچھ تھاتو رہا نہیں کچھ بچا نہیں
Inspirational Quotes in Urdu
Rasta chuna hai to manzil bhi hoSehtay jao chahay sanghdil koi bhi ho. Inspirational Quotes in Urduراستہ چنا ہے تو منزل بھی ہوسہتے جاؤ چاہے سنغدل کوئی بھی ہو
چلے چلیئے کہ چلنا ہی دلیلِ کامرانی ہےجو تھک کر بیٹھ جاتے ہیں وہ منزل پا نہیں سکتے
Kamiyabi sirf jukhne se hi nahi miltiKbhi kbhi aap ko sar uthana parta hai apne Haq ke leye.کامیابی صرف جکھنے سے ہی نہیں ملتیکبھی کبھی آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے
جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں
میں خود ایک آگ ہوں مجھے کسی سے جلنے کی ضرورت نہیں ہے
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانے کی۔ لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں
ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب۔ ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں
دوست ہم خود بناتے ہیں اور دشمن ہماری پرسنیلٹی دیکھ کر بن جاتے ہیں
Motivational Quotes in Urdu About Love
محبت کیا ہے ؟ایک اذان اور لاکھوں سر سجدے میں
جب یقین ٹوٹتا ہےتو سب سے پہلے زبان خاموش ہو جاتی ہے
اکثر قصور ہمارے الفاظ کا ہوتا ہےجو سامنے والے کو ہم سے دور کر دیتا ہے
تھکے نہیں ابھی ہم تقسیم کے سفر سےفرقوں میں ایک فرقہ "انسان" بھی ہونا چاہیے
The will to win, the desire to succeed, the urge to reach your full potential... these are the keys that will unlock the door to personal excellence.
گُمشدگی ہی اصل میں یارو رہنمائی کرتی ہےراہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے تمہیںمرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں
جیتنے کی خواہش ، کامیابی کی خواہش ، اپنی پوری صلاحیت تک پہنچنے کی ترغیب ... یہ وہ چابیاں ہیں جو ذاتی فضیلت کا دروازہ کھول دیں گی۔
Ghusa koi bari cheez nahi haiAgar is ki simat Seedhe raaste ki traf kardi . Inspirational Quotes in Urduغصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہےاگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے
Manzil to milay gi bhatak kar hi sahiGumrah to wo hain jo ghar se nikle hi nahi.منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہیگمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں
مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے
زخم چھپانے کا ہنر سیکھو ورنہ یہاں ہر دوسرا انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتا ہے۔
لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہو جاتے ہو
انسان کی انسانیت تب ختم ہوتی ہے جب اسے دوسروں کے دکھوں پر ہنسی آنے لگے
کسی شخص سے کوئی توقع مت رکھو تم کبھی بھی مایوس نہیں ہوں گےاپنے کل کو بہتر کرنے کے لیے اپنا آج سنوارو