Very Funny Poetry in Urdu With Text Copy Paste - Urdu Funny Shayari

Funny poetry in Urdu

Funny poetry in Urdu that is funny enough to make you laugh hard, every time you read this poetry you will laugh hard, all the poetry are very humorous and tricky that has the ability to laugh any person. 
If you want more fun then we have the best funny quotes in Urdu for you that will help you out, If you want to make someone else laugh and you want to make your friend laugh with you then the quote poetry website is the place where you have many options to share and save.
In today's life, we see there are a lot of people spreading hate over the internet and fighting every time that makes people depressed and out of control. It will be better you share these funny moments with friends than fighting and hate. If you want long funny jokes in Urdu so don't be disappointed we have a very great collection of jokes in Urdu.



بابا جی فرماتے ہیں; لڑکیاں کانوں میں اتنی😂😂😂😂🤣🤣
سوراخ کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنت

یں اس کے انتظار میں آج پورا دن آن لائن رہا پھر یاد آیا چڑیلیں تو رات کو نکلتی ہیں

اجازت ہو تو تیرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں
مدت ہوئی بل بتوری نہیں دیکھی

تم نے دیکھا ھے کبھی چاند سے گرتا پانی؟؟
میں نے دیکھا ھے یہ منظر,اپنا منہ دھوتے ھوئے

دنیا میں کوئی ایسی ٹھنڈ بنی نہیں جو شادی میں جاتی لڑکی کو سویٹر پہنا سکے

*اب تو شادی کرنی ہی پڑے گی آخر کب تک پولیو والی لڑکیاں مایوس جاتی رہیں گی

پہلے پہل مجھے_________اس سے محبت تھی 
 پھر اسکی چشمے والی سہیلی دیکھ لی میں نے 


‏ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 

اور اگر یہاں کِسی لڑکی کا بَواۓ فرینڈ اُس سے ناراض ھے تو وہ مُجھے اپنا سوتیلا "جانُو" بنا سکتی ھے...شُکریہ...

شرم کر اتنی بڑی ہوگئ ہو۔
اب بھی بازو سے ناک صاف کرتی ہو


اب وہ ٹیوشن پڑھاتی ہےاور
.میرے ہم نام بچوں کو مرغا بناتی ہے


اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میں

 .وہ کچھ ذیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں


Funny Urdu poetry Shayari in Urdu for students and adults. These funny lines in Urdu will make you laugh hard. funny amazing Urdu poetry on love and life.


شوقِ سنگھار بجا ہے میرا لیکن
تیری تنخواہ میرے صدقات میں اڑ جائیگی


س عہد کم ظرف میں بس یہ ہی اک رونا ہے کے تم کھانسو تو کھانسی ہم کھانسیں تو کرونا ہے 


زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
.پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے



Sakoon ka aik  lamha be muyasir nahi mujh ko
Aik girl friend ko sulata hoon dosre jaag jati hain.



چپ ہو جانے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم نے ہار مان لی
.کبھی کبھی اسکا مطلب یہ بھی ہوتا پونکی جا سانو کی


میں کہہ بھی رہی ہوں کہ خاموشی ہی بہتر ہے لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
امی پھر بھی پوچھے جا رہی ہیں کہ 
.نوا گلاس کنے توڑیا اے









آجکل کا پیار 
Bluetooth 
جیسا ہوگیا ہے

پاس رہو تو 

Connected 

دور رہو تو


Searching For New Device.

Funny Poetry in Urdu with Text

سحری کاٹھاداکرن ثو
اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں

.انی دیا منو کڑیاں پھسانیاں نئ آندیاں


پتا نہیں لو گ بھاگ کر شادی کسے کر لیتے ہیں

.مجھ سے تو بھاگ کر سڑ ک کراس نہیں ہوتی 


Shadi hamesha apni GF se Karni chaiye
dosron ki gf se to gar wale b karwa dety hain.


پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا
شریف آدمی تجھے گروپ کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے۔

Urdu Funny Shayari that make you Laugh Hard

کچھ دیر موبائل کو ہاتھ نا لگاؤ
تو اس میں سے آواز آنے لگتی ہے
.جان تم بدل گئے ہو


آپ میری پوسٹ پر نہیں آ رہے
.کون پٹیاں پڑھا رہا ہے آپکو



فیسبک کے سمندر میں اکثر لڑکے جال تو مچھلی پہ پھینکھتے ہیں
لیکن ہاتھ میں ہمیشہ ڈڈو ہی آتا ہے


خالی محبت سے بات نہیں بنے گی
.تم کو چاۓ بھی بنا کے پلانی پڑے گی 


جھمکے کا سائز بتا
.تو میریاں تنخواں نہ پوچھ


Kehte Hai Pyar Mein Neend Udh jaati Hai...!!!

Koi Humse Bhi Mohabbat Kare...!!!

Kambhakt Neend Bahut Aati Hai...!!!


تعویذ جعلی نکل آیا 

.محبوب قدموں کی بجاۓ گلے پڑ گیا ہے 


سارا پاکستان لسی کہتا ہے 

.اور لاہور والے دہی کا جوس


اس نی کہا تیری یاد میں برسوں سے پیاسی ہوں

.میں نے منہ میں پائپ ڈال کے موٹر چلا دی


نہ جوان ہوتے نہ  دل  لگاتے 

.نہ کرتے محبّت  نہ رکشا چلاتے


کسی طرح کی غلط فہمی مت پالنا

ہم عادتاً

وہ تجھکو بھولے تو تجھ پہ بھی لازم ہے

.بلاک کر، نوی پھسا، تے مست ہو جا 


ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے

.جیسے سورج چاند اور میں  reply Fast کرتے ہیں 


محبوب سچا اور چائے کا رنگ پکا نہ ہو تو
.دونوں کو آگ پر رکھ دو

Funny Quotes in Urdu

جب کبھی نسوار استعمال کرنے والا شخص بات کرنے سے پہلے منہ سے نسوار پھینکے تو سمجھ جاؤ کہ بات قیمتی ہے 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے

عظیم ترین بے عزتی ہوتی ہے جب آپ کسی کو ہاتھ اٹھا کر سلام کریں
😎😂😂😳🤓
اور وہ کسی اور کی طرف دیکھ رہا ہو


سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈

چاند کو مل گٸ چاندنی تو ستارو کا کیا ھو گا 🌟💫🙉🙉 محبت ایک سے کر لی تو ھزاروں کا کیا ھو گا

ایسی عظیم لڑکیاں😅🙆‍♀️
Samnyy ay🤣
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔😂

بیگم ہوتی تو اس کا گردا بیچ کر سیب والا فون لے لیتا 

شادی ہو رہی ہے الحمد اللہ کل 🙈
آج مہندی ہے ❤💣
۔
۔
۔
۔
۔
۔
.سامنے محلے میں 

ہنستے رہا کرو کیونکہ ٹینڈے جیسی شکل بنانے سے کچھ نہیں ملنے والا


تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے کہ ❤
تھک جائیں سارے وکیل مجھے زمانت نہ ملے

شادی سے پہلے جو مرد کہتے ہیں نہ کہ لاشیں بچھا دوں گا لاشیں
یقین کریں میں نے انہیں شادی کے بعد بیڈ کی چادریں بچھاتے دیکھا ہے 😀😀😀😀

قیمتیں گر گئیں #محبتوں کی
آؤ نشے کا #کاروبار کرتے ہیں

میں بیوقوف ہوں🤭
میں بیوقوف ہوں
میں بیوقوف ہوں
میں بیوقوف ہوں
بس کرو آواز یہاں تک آ رہی ہے😂
آپ ہو تو ہو بیوقوف سب کو بتانے کی کیا ضرورت ہے؟

‏فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈 مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 

لب چومے زلفیں سنواریں بانہوں میں لے لیا ہم نے 

.مت پوچھ رات خیالوں میں تیرے ساتھ کیا کیا کیا ہم نے


Next Post Previous Post
WhatsApp Group Join Now
Telegram Group Join Now

Advertisement