Powerful Urdu best motivational quotes with images plus text that will motivate and will inspire you toward your goals, it will make you stronger to survive in the society.
ر استے پر کنکر ہو تو اچھا جوتا پہن کر چلا جا سکتا ہے، لیکن جوتے میں ایک بھی کنکرہو تو اچھی سر سڑک پر بھی چلنا مشکل ہو جاتا ہے
ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہار جاتے ہے
پیسا کہتا ہے اور سب کچھ بھلا دوں وقت کہتا ہے میرے پیچھے چلو باقی سب کچھ
چھوڑ دو، مستقبل کہتا ہے میرے لیے کوشش کرو اور باقی سب کچھ بھلا دوں اور اللہ صرف اتنا کہتا ہے کہ مجھے یاد کرو میں سب کچھ تمہارے قدموں میں ڈال دوں گا
بعض گناہ اس لمبی سرک کی مانند ہوتے ہیں جن پر کوئی سپیڈ بریکر نہیں ہوتا ان پر چلنا شروع کروں تو بس پھر انسان چلتا ہی رہتا ہے اور جب تک کوئی بڑا ایکسیڈنٹ نہیں ہو جاتا وہ رک نہیں پاتا
, ہمیشہ یاد رکھنا کے وہ لوگ کسی کے نہیں ہوتے جو دوست اور رشتوں کو لباس کی طرح بدلتے ہیں .
مشکلات سے گھبرانا نہیں چاہئے کیونکہ ستارے ہمیشہ اندھیرے میں ہی چمکتے ہیں.
لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلے جائیں گے لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا
لہذا آپ خود کو جانے خود کو پہچانے اور خود کی قدر کریں
بہترین ہمسفر کی خاصیت یہ ہے کہ اپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا .
دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو .عزت ایک مہنگا تحفہ ہے اس کی امید سستے لوگوں سے نہ رکھیں.
جب اللہ نے آپ کی زندگی کو ایک اچھا موڑ دینا ہوتا ہے تو برے اور مطلبی لوگوں کی حقیقت آپ کو دکھاتا ہے
ملتا تو بہت کچھ ہے زندگی می مگر حساب ہم اسی کا رکھتے ہیں جو حاصل نہیں ہوسکا
دوستو انسان پر کی طرح کا بوجھ ہوتا ہے ہمارے اوپر سب سے بڑا بوجھ تکب کا ہے.
یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا کے دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا جب کہ رب کی محبت سے دنیا اور آخرت میں مل جاتی ہے
معافی صرف وہ انسان دے سکتا ہے جو اندر سے مضبوط ہو، انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے ہیں
شدید دکھ ہوتا ہے جب ہم کسی پر اندھا یقین کریں اور وہ ثابت کردیں کہ ہم اندھے ہیں.
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ اللہ تعالی تمہارے درد مٹا دے گا .
دکھاوے کی خوبیاں سے بھی بدتر ہوتی ہیں جو خود نہیں بول پاتا اس کا صبر بول
جاتا ہے.
زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے تھوڑا ادب سیکھ لیا جائے
دوستو کے جیسے آپکے گننہ صرف آپ کے اور اللہ کے درمیان ہیں، ایسے ہی کچھ نیکیاں بھی ہونی چاہیے.
موت انسان کو ضرور مار دیتی ہے لیکن اچھے اخلاق والے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں دلوں میں بھی، لفظوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی.
حلال کمائی انسان کھاتا ہے اور حرام کمائی انسان کو کھا جاتی ہے.
وکّت نکل جانے کے بعد مشورہ، مشورہ نہیں رہتا بلکہ تانا بن جاتا ہے.
کسی کی میٹھی باتوں کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لیے خاص ہیں بعض اوقات کبوتر کو کھلانے کے لیے نہیں بلکہ پکڑنے کے لئے بھی دانا ڈالا جاتا ہے.
کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ کبھی ملنا پڑے تو ملنا سکوں اور کسی سے اتنی محبت نہ کرو کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو